دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم حضرت مولانا عبد الخالق سنبھلی صاحب : حیات وخدمات

دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم اور استاذ حدیث،آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن،فتنہ مودودیت کے بیخ کن، مسلک حق کے ترجمان،عربی زبان وادب کے شہسوار،عظیم قلم کار اور اعلیٰ درجے ترجمہ نگار حضرت مولانا عبد الخالق سنبھلی…








