Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

محفل شعروادب بھٹکل کے زیر اہتمام منعقد ہورہی ہےنعتیہ محفل’’ صل علی محمد‘‘

بھٹکل کے باذوق اہلِ ادب سے شرکت  کی گزارش باذوق اہل ادب کے لیے یہ خبر مسرت اافروزہے کہ محفلِ شعر و ادب بھٹکل کے زیر اہتمام ایک خوبصورت نعتیہ محفل منعقد کی جارہی ہے۔ محفل شعروادب کے ذمہ دار…

ہماچل پردیش میں ایک اور مسجد پربھگواتنظیموں کا ہنگامہ

 ہماچل پردیش کے سنجولی میں واقع قدیم مسجد کا معاملہ ابھی سردبھی نہیں ہوا ہےکہ جمعہ کو  ریاست کے منڈی  ضلع میں ایک اور زیر تعمیر مسجد  کے خلاف ہنگامہ شروع کردیاگیا۔   مسجد  میں ’’ غیر قانونی تعمیر‘‘ کا…

بلڈوزر کارروائی کے خلاف ایک ماہ میں سپریم کورٹ کا دوسرا تلخ تبصرہ

نئی دہلی :سپریم کورٹ کی جانب سے سخت تبصرہ کے بعد بھی بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر کارروائی جاری ہے۔شکایت کنندہ ایک مسلمان کی شکایت پر ایک بار پھر سپریم کورٹ نے بلڈوزر…

مسلم نرس تسلیم جہاں کے معاملہ میں انصاف کے لئے کھٹکھٹاناپڑرہا ہے عدالت کا دروازہ

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے رودر پور میں ایک مسلم نرس کی عصمت دری اور بہیمانہ قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے…

بھٹکل : حنیف آباد کی سیدنا عمیر مسجد میں پہلے جمعہ کا قیام : مولانا عبدالسبحان ناخدا ندوی کی اقتدا میں سینکڑوں افراد نے ادا کیا جمعہ

بھٹکل : حنیف آباد اور اس سے متصل علاقوں کی آبادی میں اضافہ کے باعث کئی سالوں سے یہیں کی قریبی مسجد میں جمعہ کی نماز قائم کیے جانے پر غوروخوض کیا جارہا تھا اور آج اللہ کے فضل سے…

منکی کے المؤمنات اسکول میں  طالبات کے لیے مختص کلاس میں پہلی حافظہ بننے کا اعزاز تفریحہ بنت صفت کڑپاڑی کے نام

منکی : تفریحہ بنت مولوی صفت کڑپاڑی نے اپنا حفظِ قرآن المؤمنات اسکول منکی میں بعد عصر چلنے والے حفظِ قرآن کلاس میں مکمل کرلیا ہے۔ المؤمنات پبلک اسکول کے مہتمم مولانا شکیل احمد صاحب سکری ندوی نے فکروخبر کے…

سابق سی آئی اے افسر کو چین کیلیے جاسوسی پر 10 سال قید کی سزا

واشنگٹن: امریکا میں چین کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق افسر 71 سالہ الیگزینڈر چنگ ما کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…