Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

سنجولی مسجد کے غیر قانونی حصے کو آج سے منہدم کیا جائے گا، وقف بورڈ نے منظوری دے دی

شملہ: ہماچل پردیش کے شملہ میں سنجولی مسجد میں غیر قانونی تعمیرات کو آج سے منہدم کیا جائے گا۔ وقف بورڈ سے منظوری ملنے کے بعد سنجولی مسجد کمیٹی نے خود غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

مہاراشٹرا الیکشن سے قبل منوج جرنگے پاٹل کی مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات

مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں امیدوار اتارنے ہیں یا نہیں ،یاصرف امیدواروں کو ہرانا ہے۔ اس فیصلہ کے اعلان سے قبل مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرنگے پاٹل نے معروف عالم دین مولانا سجاد نعمانی سے اورنگ آباد میں ملاقات…

مہاراشٹرا میں بھارت جوڑو مہم کی تیاری

یوگیندر یادو۔ تصویر : آئی این این اسمبلی انتخابات کے لئے  مہاوکاس اگھاڑی کی جانب سے سیٹوں کے الاٹمنٹ کا کام ابھی نہیں ہوا ہے لیکن اس کے باوجود بھارت جوڑو ابھیان کے کارکنان نے ریاست کے ۱۵۰؍اسمبلی حلقوں میں…

محمد اسلم جو کاکوصاحب مرحوم( دعوت و تبلیغ کا ایک سر گرم ساتھی )

(یادرفتگاں:۱۳۵) 14/ اکتوبر 2024ء؁ بروز پیر صبح دس بجے کے قریب فرزند سید قطب نے یہ اندو ہناک خبر سنائی کہ محمد اسلم جوکاکوصاحب نے اپنی زندگی کی آخر ی سانس لی اور اپنے مولائے حقیقی سے جا ملے ،…

بہار ضمنی انتخابات: مہاگٹھ بندھن نے تمام 4 سیٹوں پر کیا امیدواروں کا اعلان

بہار ضمنی اسمبلی انتخاب کے لئے مہا گٹھ بندھن نے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ بہار میں کل 4 سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے ہیں جن امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے ان پر اتحاد کی…

ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل کی جانب سے منعقدہ اجتماعی نعت اور ڈاکومنٹری مقابلہ کے نتائج

بھٹکل : ادارہ ادبِ اطفال کی جانب سے گذشتہ دنوں اجتماعی نعت اور ڈاکومنٹری مقابلہ کے نتائج منظر عام پر آچکے ہیں۔ مذکورہ ادارہ کا شعبہ کاروانِ شباب کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل ،…

اسرائیل حماس: سربراہ کے انتقال کے بعد یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات مزید پیچیدہ!؟

(فکروخبر/ذرائع)یحیٰ سنوار کی ہلاکت کے بعد حماس کی قیادت میں خلا پیدا ہو گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات کا مستقبل مزید پیچیدہ ہو گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…