Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بلڈوزر جسٹس 

گذشتہ چند سالوں سے ہندوستان میں سزا کا ایک نیا طریقہ بی جے پی کے وزراء اعلیٰ نے ایجاد کیاہے ، اسے صحافتی زبان میں ’’بلڈوزر جسٹس‘‘ کہتے ہیں، نہ نوٹس، نہ کاغذات کی جانچ ، نہ عدالت اور نہ…

علماء عوام کو حالات سے با خبر رکھیں اور اپنے اخلاق و عمل میں امتیازی شان پیدا کریں : مولانا نیازاحمد اعظمی ندوی کا بھٹکل میں علماء سے خطاب

بھٹکل : علماء کی اپنی ایک الگ شان ہے جس کی وجہ سے یہ دوسروں سے ممتاز ہوتے ہیں، خصوصاً اخلاق اور عمل میں اپنی امتیازی شان برقرار رکھنے کے لیے انہیں متفکر ہونا چاہیے اور ان دونوں میں کوئی…

لبنان: اسرائیلی حملوں میں 50 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی

(فکروخبر/ذرائع)لبنان نے کہا ہے کہ پیر کو جنوب میں ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 50 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان جھڑپوں کے تقریباً ایک سال میں روزانہ کی سب سے بڑی…

کانگریس کا ڈھانچہ آج اتنا ہی خستہ حال ہے جیسا کہ کبھی بابری کا تھا : یوگی ادتیاناتھ

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اتوار کو کانگریس پر حملہ کے نام پر بابری مسجد کا مدعہ چھیڑتے ہوئے ایک بار پھر سماج میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی ہے ، یوگی نے کانگریس پر تنقید…

ہیٹ اسپیچ کے خلاف اے ائی ایم ائی ایم کی کار ، بائیک ریلی ممبئی روانہ

گستاخانہ بیانات معاملے میں مہنت رام گیری کی گرفتاری اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائی کے مطالبے کے تحت ایم آئی ایم کی جانب سے آج(پیرکو) بائیک /کارریلی اورنگ آباد سے ممبئی کیلئے روانہ ہوگی۔…

انورادسانئیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب ،کہا ، تمل، مسلمانوں اور تمام سری لنکن شہریوں کا اتحاد ہی نئی شروعات کی بنیاد

سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمہ پر مبنی مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔انورا کمارا نے انتخابات میں اپنے مدمقابل اپوزیشن رہنما ساجیت پریما داسا کو شکست دی۔انتخابات میں فتح کے بعد انورا کمارا…

یہ خبر پڑھ کر آپ بھی چونک جائیں گے!

آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم نے اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیا ہے۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں “انسانیت کے خلاف جرائم‘‘ کے ارتکاب پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری…