Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اسرائیلی حکومت کی ہندوستان سے ۱۰؍ ہزار تعمیراتی کارکنان کی بھرتی کی مانگ

نیشنل اسکلز ڈیولپمنٹ کارپوریشن کاؤنسل نے منگل کو کہا کہ اسرائیلی حکومت نےدونوں حکومت کے درمیان معاہدے کے تحت ہندوستان سے ۱۰؍ ہزار تعمیراتی کارکنان اور ۵؍ہزار دیکھ بھال کرنے والے افراد کو بھرتی کرنے کی مانگ کی ہے۔خیال رہے…

امریکہ کو کولمبس نے نہیں بلکہ ہمارے اسلاف نے دریافت کیا تھا : مدھیہ پردیش کے وزیرتعلیم کا دعوی

نئی دہلی: مدھیہ پردیش کےہائر ایجوکیشن کےوزیر اندر سنگھ پرمار نے منگل کو کہا کہ امریکہ کو ایک ہندوستانی نے دریافت کیا تھا، بیجنگ شہرکا ڈیزائن اس  ہندوستانی ماہر تعمیرات کی مدد سےبنایا گیا تھا، جس نے بھگوان رام کی مورتیاں…

انجینئر رشید تہاڑ جیل سے رہا ہوے، کہا، آخری سانس تک پی ایم مودی کے نظریے کے خلاف لڑوں گا

دہلی: رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید تہاڑ جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ کل ہی دیلی کی خصوصی عدالت نے انجینئر رشید کی عبوری ضمانت منظور کی تھی۔ انجینئر رشید کو دو اکتوبر تک رہائی ملی ہے۔ انھیں جموں کشمیر اسمبلی میں…

’وقف ترمیمی بل 2024‘ سے متعلق جاری سرگرمیوں کے درمیان وزارت برائے اقلیتی امور کے افسروں کو سمن جاری

وقف (ترمیمی) بل 2024‘ پر غور و خوض کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی چار میٹنگیں اب تک ہو چکی ہیں۔ جے پی سے میں شامل اراکین لگاتار وقف اداروں اور سرکردہ مسلم شخصیات سے ان…

چینیس کمپنی نے اپنے ملازمین کو فارغ کرنےکے لیے اپنایا غیر اخلاقی طریقہ

اداروں کی ترقی میں ملازمین کا اہم رول ہوا کرتا ہے لیکن جب کمپنی ان کی بڑھتی تنخواہوں سے جان چھڑانے کا عزم کرلیں تو انہیں فارغ کرنے کے لیے نت نئے طریقے تلاش کرتی ہےاور جب کوئی جواز نہیں…

آسٹریلوی حکومت کو سوشیل میڈیا پر کنٹرول کرنے کے لیے قانون سازی کی کیوں پیش آئی ضرورت؟؟

سوشیل میڈیا کنٹرول کرنے کے لیے آسٹریلوی حکومت قانون سازی کررہے ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اپوزیشن نے بھی حکومت کے اس فیصلہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مطابق آسٹریلوی حکومت کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے…

کیوں لگی برازیل میں ایکس پر پابندی ، جانیے عوام کا ردِّ عمل

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر پابندی لگانے کے جج الیگزینڈر ڈی موریس کے فیصلے کے خلاف برازیل میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کیا۔ قابل ذکر ہے کہ 30 اگست کو برازیل کی سپریم فیڈرل کورٹ کے جج الیگزینڈر ڈی…

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے 19 ستمبر کو منعقد ہورہا ہے عظیم الشان نعتیہ مقابلہ

بھٹکل 10؍ستمبر 2024 (فکروخبرنیوز) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے ربیع الأول کی مناسبت سے بھٹکل کے 25 اسپورٹس سینٹروں کے مابین عظیم الشأن نعتیہ مقابلہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس کی اطلاع تعلیمی کمیٹی کے کنوینر جناب…