تاج محل کی عمارت کیوں ہوتی جارہی ہے خستہ حالی کا شکار

بین الاقوامی سطح پر سیاحت کے لئے دنیا بھر میں معروف اور ہندوستان کی شان تاج محل آئے دن مختلف موضوعات کی وجہ سےحالیہ دنوں میں سرخیوں میں رہاہے۔کبھی ہندو تونواز تنظیمیں اسے ’تیجو محالیہ‘مندر کے نام پر پوجا کرنے…









