Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ بن گئے امریکی صدر

واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع) امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے،…

مرکزی وزیر کماراسوامی پر جانچ افسر کو دھمکی دینے کا الزام، مقدمہ درج

مرکزی وزیر ایچ ڈی کماراسوامی کے خلاف کرناٹک پولیس نے ایک مقدمہ درج کیا ہے۔ ان پر کان کنی کے معاملے کی جانچ کر رہے ایک سینئر افسر کو دھمکی دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں…

مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ : مدرسوں کے خلاف منفی مہم چلانے والے سرکاری اور غیر سرکاری عناصر کے لیے ایک واضح پیغام بھی پوشیدہ ہے

نئی دہلی(پریس ریلیز) صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے یوپی مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے مدرسہ کمیونٹی کے لیے انصاف کی فتح قراردیا ہے۔…

سپریم کورٹ نے یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو آئینی قراردیا ، 17 لاکھ طلباء کو راحت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو آئینی قرار دیتے ہوئے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم کر دیا۔ اس فیصلے کے نتیجے میں یوپی کے 16 ہزار مدارس میں پڑھنے والے 17 لاکھ…

مرغ کی اپنے مالک سے بے مثال محبت ، انتقال کے دو روز بعد بھی مرغ جائے حادثہ پر موجود

کڈابا : چرند اور پرند بھی اپنے مالک سے محبت کرنے لگیں توان کی محبتیں مثالی بن جاتی ہیں۔ اسی طرح کا ایک واقعہ کڈابا کے کوڈیمبالا میں پیش آیا ہے جہاں پیش آئے ایک حادثہ کی وجہ سے اک…

امریکا میں صدارتی انتخابات نومبر کے پہلے منگل کو ہی کیوں ہوتے ہیں؟

واشنگٹن (فکرو خبر/ذرائع)امریکا میں صدارتی الیکشن اپنے مقررہ سال میں نومبر کے مہینے کے پہلے منگل کو ہی منعقد ہوتا آیا ہے لیکن 1845 سے پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 5 نومبر بروز منگل کو ہونے…

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کو لوک آیوکتہ نے جاری کیا سمن ، 6 نومبر کو حاضر ہونے کی ہدایت

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو 6 نومبر کو صبح 10 بجے میسور میں لوک آیوکتہ کے دفتر میں حاضر ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ لوک آیوکتہ نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو 6…

کرناٹک حکومت نے پتنگ بازی کے لیے نیا نوٹیفیکیشن کیا جاری

بنگلورو: جانوروں سے محبت کرنے والوں کی تجاویز کو قبول کرتے ہوئے کرناٹک حکومت نے انسانوں، پرندوں اور ماحولیات کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے کے مقاصد کے تحت  پتنگ اڑانے کے لیے دھات یا شیشے کی لپی ہوئی تار…