Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ہیٹ اسپیچ کے خلاف اے ائی ایم ائی ایم کی کار ، بائیک ریلی ممبئی روانہ

گستاخانہ بیانات معاملے میں مہنت رام گیری کی گرفتاری اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائی کے مطالبے کے تحت ایم آئی ایم کی جانب سے آج(پیرکو) بائیک /کارریلی اورنگ آباد سے ممبئی کیلئے روانہ ہوگی۔…

انورادسانئیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب ،کہا ، تمل، مسلمانوں اور تمام سری لنکن شہریوں کا اتحاد ہی نئی شروعات کی بنیاد

سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمہ پر مبنی مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔انورا کمارا نے انتخابات میں اپنے مدمقابل اپوزیشن رہنما ساجیت پریما داسا کو شکست دی۔انتخابات میں فتح کے بعد انورا کمارا…

یہ خبر پڑھ کر آپ بھی چونک جائیں گے!

آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم نے اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیا ہے۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں “انسانیت کے خلاف جرائم‘‘ کے ارتکاب پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری…

طویل علالت ایک آزمائش

(134)یادِ رفتگاںمحمد ناصر سعید اکرمی(ایڈیٹر نقوشِ طیبات ، بھٹکل)انسان کے دنیا میں آنے سے پہلے اس کی جملہ کیفیات کواللہ تعالیٰ نے مادر رحم میں لکھ دیا ہے کہ وہ دنیا میں آکر کیا کرے گا، کیسے رہے گا ،…

بھٹکل میونسپل کاؤنسل کے انچارج صدر کے طور پر الطاف کھروری نے سنبھالا عہدہ

بھٹکل : شہر کے میونسپل کاؤنسل میں نائب صدر کے طور پر جناب الطاف کھروری کا انتخاب عمل میں آنے کے بعد آج انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنھبالا۔بھٹکل میونسپل کونسل کے لیے صدر کا عہدہ درج فہرست ذات…

انجمن حمایت اسلام مونگیر میں شعبہ دارالحکمت کا آغاز

مونگیر(فکروخبر/پریس ریلیز)صوبہ بہار کے قدیم تاریخ ساز ادارہ انجمن حمایت اسلام دلاور پور مونگیر میں ایک نئے تعلیمی شعبہ کا آغاز الحمد للہ عمل میں آیا۔ اس موقع پرافتتاحی اجلاس کے مہمان خصوصی اور دارالحکمت جامعہ رحمانی مونگیر کے نگراں…