Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

میسور دربھنگا ٹرین مال بردار ٹرین سے ٹکراگئی ، 13 بوگیاں پٹری سے اترگئیں ، کئی مسافر زخمی

چنئی : (آئی اے این ایس) : جنوبی ریلوے نے ہفتہ کے روز میسور-دربھنگا باگمتی ایکسپریس چنئی کے کاوارائی پیٹائی میں پٹری سے اترنے کے بعد جانچ شروع کی جب یہ ایک اسٹیشنری مال ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے…

ایئرانڈیا ایکسپریس کی ایمرجنسی لینڈنگ ، تین گھنٹے ہوا چکر کاٹتا رہا جہاز ، 141 مسافر تھے سوار

تریچی سے شارجہ جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز میں جمعہ کی شام ٹیک آف کے فوراً بعد تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے طیارے نے لینڈنگ سے قبل تین گھنٹے کے قریب ہوا میں…

کرناٹک حکومت نے ہبلی فسادات اور دیگر معاملات واپس لینے کا فیصلہ کیا

کرناٹک کابینہ نے 60 مقدمات کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جن میں 2022 کا ہبلی تشدد کیس اور بی جے پی کے سابق ایم ایل اے ایم پی رینوکاچاریہ کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقریر کا مقدمہ بھی…

رتن ٹاٹا ایک تعارف

فکروخبر ڈیسک رپورٹ ہندوستانی صنعت کاروں میں ایک اہم نام رتن ٹاٹا ہے جن کا کل ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ رتن ٹاٹا نے ٹاٹا گروپ کے چیرمین بننے کے بعد کمپنی کو عروج پر پہنچایا اورٹا ٹا اسٹیل سے لے…

بھٹکل : الہلال ایسوسی ایشن کی جانب سے طلبہ کے لیے یک روزہ تعلیمی وتربیتی ورکشاپ ، طلبہ اپنی قیمت پہچانیں اور موبائیل کے بجائے کتابوں سے دوستی کریں

الھلال ایسوسی ایشن مخدوم کالونی بھٹکل کی تعلیمی کمیٹی کی جانب سے آج چوتھی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے مدرسہ اور اسکول کے طلبہ کے لیے یک روزہ تعلیمی وتربیتی ورکشاپ الہلال کلب میں منعقد ہوا۔ ورکشاپ میں استاد…

 گیٹ وے آف انڈیا بم دھماکہ  پھانسی کی سز ا کے خلاف داخل اپیل پر سپریم کورٹ میں 16/ اکتوبر کو سماعت متوقع

 جمعیۃعلماء مہاراشٹر(ارشد مدنی)نے سینئر وکلاء کی خدمات حاصل کی ممبئی9/ اکتوبر 2003 / میں ممبئی کے مشہور زویری بازار اور گیٹ وے آف انڈیا نامی علاقوں میں رو نما ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے الزام میں بامبے ہائی…

بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کے سامنے لاچارو بے بس۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کایہودی ریاست میں داخلہ ممنوع

مسعود ابدالی 7؍ اکتوبر: اسرائیل کی سفاکانہ جارحیت کا ایک سال۔ ’یکطرفہ تحمل‘ کا وقت گزرگیا!اسرائیل کا جوابی حملہ؛تہران کی تیل تنصیبات، جوہری اثاثے اور قیادت نشانے پر !ایران کے میزائیل حملے میں صہیونی ملک کو بھاری نقصاناتبیروت پر وحشیانہ…

شانِ رسالت میں گستاخی پر مضبوط قانون سازی ہو نفرتی پجاریوں کے متعصبانہ بیان بازیوں پر لگام کسی جائے

محمد ارشد ادیب لداخ کے سونم وانگ چک سے گھبرائی ہوئی حکومت کے اقدامات پر سوالات ’راجستھان۔۔ دلی۔۔۔ رشیا۔۔‘دہلی کا ہوٹل راجستھان میں موضوع بحث۔حراست میں نفرت کا پجارینبی کریم حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے یتی…