سابق بھارتی کپتان اظہرالدین ای ڈی کے سامنے پیش
نئی دہلی: حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی سماعت میں شرکت کی۔ ای ڈی نے حال ہی میں ایچ سی اے میں بے ضابطگیوں کے معاملے…









