Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

متھرا شاہی عیدگاہ پر دعویٰ کرنے والوں کو قانونی دھچکا

متھرا میںواقع شاہی عیدگاہ کی مسجدکےمعاملے میںہندو فریق کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے زبردست دھچکا لگا ہے۔ ہائی کورٹ نے اس عبادتگاہ کومقدمہ کے دوران ’ متنازع ڈھانچہ‘ لکھنے کی اجازت دینےسے صاف انکار کردیا ہے۔ عدالت نے ہندو…

مسلمانوں کے احتجاج کے درمیان حکومت نے جاری کیےنئے قواعد و ضوابط

مرکزی حکومت نے ۳ جولائی کو "یونیفائیڈ وقف منجمنٹ، ایمپاورمنٹ، ایفیشنسی اینڈ ڈیولپمنٹ رولز، ۲۰۲۵ء” کے تحت وقف جائیدادوں کے پورٹل اور ڈیٹا بیس، ان کی رجسٹریشن کے طریقہ کار، آڈٹ کے انعقاد اور کھاتوں کے انتظام وغیرہ سے جڑے…

یونیفارم سول کوڈ: نابالغ شادی اور طلاق کے قوانین میں اہم تبدیلیاں

دہرادون: یکساں سول کوڈ کو لے کر اتراکھنڈ حکومت نے ایک بڑا اپ ڈیٹ دیا ہے۔ اب ان لوگوں کی شادی کی رجسٹریشن منسوخ نہیں کی جائے گی جو شادی کے وقت نابالغ تھے یا جوڑے میں سے کوئی ایک نابالغ…

غیر مسلم کو بچانے کے لئے قربان کردی اپنی جان ، لیکن آج اسی کا خاندان بے یارومددگار

ممبئی میں گھاٹ کوپر علاقہ کی رمابائی کالونی کے ایک نالے سے شہزاد شیخ نے بچی کو بچاتے ہوئے جان گنوادی،لیکن اب وہ خاندان مالی مدد کا منتظر ہے،اس طرح انہوں نے انسانیت کی قابل ستائش مثال قائم کی ہے۔…

لکھ لو میری بات ٹرمپ کے سامنے پھر سےجھک جائیں گے مودی : راہل گاندھی کا طنز ،بی جے پی ٓصفوں میں سناٹا

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے امریکہ کے ساتھ جاری تجارتی مذاکرات پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انہوں نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیوش گوئل کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے…

انسانیت کی جیت: مسلمان سماجی کارکن نے 15 گھنٹے میں پجاری کی بیٹی کے لیے 75 لاکھ روپے جمع کیے

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کسی کی جان بچانے کے لیے مذہب کی دیواریں بے معنی ہو جاتی ہیں — یہ ثابت کر دکھایا ہے بنٹوال کے سماجی کارکن فیاض مسعود نے، جنہوں نے ایک مندر کے پجاری کی پانچ سالہ بیٹی کے…

پائلٹ کاک پٹ میں گرگیا ، بنگلور سے دہلی جانے والی ایئرانڈیا فلائٹ تاخیر کا شکار

بنگلور سے دہلی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز 4 جولائی کی اولین ساعتوں میں اس وقت تاخیر کا شکار ہوئی جب پرواز کو چلانے کے لیے تفویض کردہ پائلٹ ٹیک آف سے کچھ دیر پہلے گر گیا۔ ایئر لائن…

’’ایک بڑا خوبصورت‘‘ بل قانون بن گیا، ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پکنک کے دوران بل پر دستخط کیے

امریکی صدر ٹرمپ نے جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں منعقدہ پکنک کے دوران ٹیکس میں ریلیف اور سرکاری اخراجات میں کمی سے متعلق بل ‘ایک بڑا خوبصورت’ پر دستخط کیے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ‘ایک بڑا خوبصورت’ بل اب…