Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

افغانستان اور چین کے بڑھتے تعلقات : افغانستان میں چینی کمپنی کا سرمایہ کاری کا اعلان

کابل:(فکروخبر/ذرائع) چین کی کمپنی نے افغانستان کے صوبے لوگر میں واقع تانبے کی سب سے بڑی کان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مِس عینک پروجیکٹ کی چینی کنٹریکٹنگ کمپنی کے ڈائریکٹر سونگ…

بھٹکل : مسجدِ طوبیٰ کی طرف سے شبینہ مکاتب کے طلبہ کے درمیان لوگوری ٹورنامنٹ

بھٹکل : آزاد نگر کی مرکزی مسجد ، مسجدِ طوبیٰ کی طرف سے اس علاقہ کی تیرہ مساجد کے درمیان لوگوری ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں آیا۔ مسجدِ طوبیٰ کے امام مولانا عبدالحسیب ندوی نے اس کی تفصیلات بیان کرتے…

امریکی صحافی نے اپنی نئی کتاب ’’جنگ‘‘ کے اقتباس میں یہ لکھ دیا ۔۔۔۔۔۔۔!

واشنگٹن:(فکروخبر/ذرائع) امریکی صحافی باب ووڈورڈ نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا کہ صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی فوجیوں کے رفح میں داخل ہونے پر طیش میں آکر نیتن یاہو کو بدکار جھوٹا قرار دیا تھا۔سی این این کے مطابق امریکی…

ہم کبھی بھی اسرائیل پر یہ پابندی نہیں لگائیں گے : برطانیہ

لندن:(فکروخبر/ذرائع) فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کے مطالبے کو برطانوی وزیراعظم نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی یہ پابندی نہیں لگائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم…

پائلٹ پرواز کے دوران ہلاک ،ہنگامی لینڈنگ

انقرہ:(فکروخبر/ذرائع)ترک ایئرلائن کا ایک پائلٹ پرواز کے دوران ہلاک ہو گیا جس کے بعد فلائٹ کو نیویارک میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہوائی جہاز نے منگل کی شام کو مغربی امریکی ساحلی شہر…

فکروخبر کی جانب سے جاری آن لائن سیرت مقابلہ میں شرکت کی آخری تاریخ 15 اکتوبر

بھٹکل : بڑی مسرت کے ساتھ یہ اعلان کیا جارہا ہے کہ فکروخبربھٹکل کے زیر اہتمام بچوں اور بچیوں کے لیے ’’ ننھا مقرر‘‘  عنوان کے تحت آن لائن سیرت تقریری مقابلہ کا آغاز ہوچکا ہے ۔ مقابلہ میں شرکت…

ضلع اتراکنڑا میں ریت کے مسائل کے لیے بی جے پی ذمہ دار ، ہوناور بلاک کانگریس کے صدر کی بھٹکل میں پریس کانفرنس

‌ضلع اترکنڑا میں ریت کانکنی پر پابندی کے لیے بی جے پی ذمہ دار ہے۔ اس بات کا اظہار ہوناور بلاک کانگریس کے صدر گووندا نائک نے بھٹکل میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ تعمیری کاموں…

بنگلورو: لائن سفاری میں چیتے نے بس پر چڑھنے کی کوشش کی ، سیاحوں میں خوف وہراس پھیل گیا

بنگلورو : شہر کے بنرگٹا نیشنل پارک کے قریب لائن سفاری میں سفر کے دوران ایک چیتے نے بس پر چڑھنے کی کوشش کی جس کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

ریاست میں قیادت کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا : وزیر ستیش جارکی ہولی

میسور: کرناٹک کے سیاسی رہنما ستیش جارکی ہولی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریاست میں قیادت کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ ستیش جارکی ہولی وزیر اعلیٰ سدارامیا کے قریبی ساتھی مانے جاتے ہیں اور…