بی جے پی کی مخالفت کے باوجود کیا نواب ملک کو ٹکٹ دیں گےا جیت پوار؟

جیسے جیسے مہاراشٹر اسمبلی کے انتخابات قریب آرہے ہیں، ریاست میں انتخابی پارہ بلند ہوتا جارہا ہے۔ این سی پی(اجیت پوار ) رہنما نواب ملک نے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ وہ 29 اکتوبر کو…









