ممبئی : بابا صدیقی کے قتل کے بعد مہاراشٹرا کے لا اینڈ پر کھڑے کیے جارہے ہے سوال ،اسد الدین اویسی بھی برہم

این سی پی اجیت پوار گروپ کے سینئر رہنما بابا صدیقی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بابا صدیقی پر فائرنگ کی گئی جس میں انہیں تین گولیاں لگیں۔ اس واقعے کے فوراً بعد انہیں اسپتال لے…









