سنبھل: مسجد کے ماتحت دکانوں کو ہٹانے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم جاری

سنبھل جامع مسجد کے سروے کےدوران تشدد کے بعد مقامی مسلمان مسلسل انتظامیہ کی کارروائیوں کے زد میں ہیں ۔کسی نہ کسی بہانےمقامی مسلمانوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ اب سنبھل کوتوالی علاقہ کے مرکزی بازار میں مبینہ طور…








