Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بہرائچ جارہے جمعیۃ علماء ہند کے وفد کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا

وہ بہرائچ فساد متاثرین کی امداد کے لیے بہرائچ جارہا تھا نئی دہلی، 19 اکتوبر 2024(فکروخبر/پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں جمعیۃ کا ایک وفد جو بہرائچ کے فساد زدہ علاقوں…

مہاوکاس اگھاڑی کا مہاراشٹرا میں ہزاروں ووٹروں کے نام لسٹ سے ہٹانے کا الزام

ممبئی: مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے قبل مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے مہایوتی حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ایم وی اے کا دعویٰ ہے کہ ان حلقوں سے ووٹرز کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹا دیے گئے…

تزکیہ کے بغیر انسان کے اندر عجب اور تکبر پیدا ہوتا ہے : ابناء جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے ناظم ندوۃ العلماء لکھنو کا خطاب

بھٹکل : اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تعلیم اور حکمت سے پہلے تزکیہ کا تذکرہ کیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ بغیر تزکیہ کے تعلیم سے وہ فائدہ نہیں پہنچتا جو فائدہ پہنچنا چاہیے۔ ان باتوں کا…

حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر پڑھیے افغان ترجمان کیا کہا؟

(فکروخبر/ذرائع)مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر افغان طالبان حکومت نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا اپنے بیان میں کہنا تھا…

نتن یاھو کی ذاتی رہائش گاہ پر حملہ ، اسرائیلی میڈیا

تل ابيب: (فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ڈرون حملے میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی قیساریا کے علاقے میں واقع ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔…

اسرائیل کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بے دخل کیا جائے : فلسطین

نیویارک:(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ میں عرب ممالک کے سفیروں کا سیکرٹری جنرل کے ساتھ بند کمرے میں اجلاس ہوا جس کے بعد فلسطین نے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ…

اسرائیل کا غزہ پر حملے جاری، 30سے زائد افراد ہلاک

غزہ:(فکروخبر/ذرائع) اسرائیل کے شمالی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کی۔ اسرائیلی حملے میں خواتین اور…

بھٹکل : تین سال میں مکمل ہونے والا نیشنل ہائے وے کا توسیعی کام گیارہویں سال میں داخل ، سخت احتجاج کی تیاری

بھٹکل : تین سال میں مکمل کیا جانے والا اہم شاہراہ توسیعی مرحلہ کا کام گیارہویں سال میں داخل ہونے کے باوجود اب تک مکمل نہیں ہوسکا ہے۔ ضلع اترکنڑا کے کسی بھی تعلقہ میں مکمل کام نہیں ہوا ہے…

لبیک نوائط کے نوجوانوں کا دو روزہ دعوتی وتربیتی دورہ

رپورٹ : مفاز ائیکیری الحمد اللہ 6/اکتوبر 2024ء بروز اتوار لبیک یوتھ کا 10 افراد پر مشتمل ایک قافلہ صبح سویرے دھارواڑ، ھبلی، گدگ اور اطراف گدگ کے لیے بذریعہ ٹراولر نکلا۔ سب سے پہلے اجتماعی دعا پڑھائی گئی، اور…