دہلی اسمبلی انتخاب: 981 امیدواروں کے ذریعہ 1521 نامزدگیاں

الیکشن کمیشن کی اطلاع کے مطابق 5 فروری کو دہلی کے 70 اسمبلی حلقوں میں ہونے والے انتخاب کے لیے اس مرتبہ کُل 1521 پرچۂ نامزدگی داخل کیے گئے ہیں۔ چیف الیکٹورل افسر کے دفتر کے مطابق یہ نامزدگیاں سبھی…









