وقف ترمیمی بل : جے پی سی میٹنگ کے دوران کیسے زخمی ہوگئے ٹی ایم سی لیڈر

’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی میٹنگ میں ہنگامہ کا دور جاری ہے۔ آج ایک بار پھر جے پی سی میں شامل برسراقتدار اور حزب اختلاف طبقہ کے رکن میں زوردار بحث…






