Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

حماس کی قیادت : نئی حکمت عملی کے تحت 5 رکنی کمیٹی کا قیام

غزہ: (فکرو خبر/ذرائع )اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے حالیہ اسرائیلی حملوں میں تنظیم کے سربراہ یحییٰ سنوار اور دیگر اعلیٰ رہنماؤں کی شہادت کے بعد ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ تنظیم نے فوری طور پر نئے سربراہ کی تقرری سے…

بھٹکل اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کاطالب علم کراٹے مقابلے میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) کمٹہ میں منعقدہ  ضلعی سطح ہائی اسکول لیول کے کراٹے مقابلے میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طالب علم محمد عاطف ابن عبدالستار قاضی نے کراٹے کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے (45کلو سے کم وزن کے…

علی پبلک اسکول بھٹکل کے سات طلبہ ریاستی سطح کے کراٹے مقابلہ کے لیے منتخب

کمٹہ : کے پیس ایس اسکول کمٹہ میں ضلعی سطح کے کراٹے مقابلوں میں علی پبلک اسکول سے تعلق رکھنے والے سات طلبہ ریاستی سطح کے لیے منتخب ہوگیے ہیں۔ سال 2020 میں کراٹے المپک میں شامل ہونے کے بعد…

بھٹکل : عطار محلہ ، تینگن گنڈی کے شبیب امباڑی تین دن سے ہیں لاپتہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) یہااں کے تینگن گنڈی روڈ پر واقع عطار محلہ کے مقیم شبیب ابن ابومحمد امباڑی گذشتہ تین سے لاپتہ ہیں۔ ان کے والد نے بات چیت کے دوران کہا کہ 20 تاریخ کی رات وہ گھر سے نکلا…

آسام : ضمنی انتخابات سے قبل مولانا بدرالدین اجمل کا حیران کن قدم

گوہاٹی: آسام کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ بدرالدین اجمل نے بدھ کو اعلان کیا کہ ان کی پارٹی ان انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ بدرالدین اجمل…

سنبھل : 80 مسلم خاندان بے گھر،کئیں کھلے آسمان تلے رہنے کومجبور

الہ آباد ہائی کورٹ کے ایک حکم نامے کے بعد اتر پردیش کے سنبھل ضلع کےبہجوئی علاقے کے حکام نے ایک گلاس فیکٹری کی زمین پر بسے ۸۰؍ مسلم خاندانوں کے مکانوں کو خالی کرا لیا ۔جس کے سبب یہ…

یوپی :متنازع پوسٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلم نوجوانوں کی ہی گرفتاریاں

مظفرنگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبہ بوڑھانہ میں اقلیتوں سے متعلق متنازع پوسٹ کے خلاف گذشتہ سنیچر کی رات ہوئے احتجاج پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے مظاہرے میں شرکت…

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات : اجیت پوار نے دو مسلمانوں کو دی ٹکٹ

ممبئی: اجیت پوار کی این سی پی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 38 اسمبلی نشستوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ فہرست میں چھگن بھجبل کو ییولا سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی…

یوپی : ’‘ملا تمہارا یہاں کیا کام‘‘ ، مولانا کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا گرفتار

ہندوستان میں نسلی منافرت پر مبنی واقعات بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ تازہ معاملہ اتر پردیش کے غازی آباد کا ہے جہاں ایک سوسائٹی میں مسلم شخص کے ساتھ بدسلوکی کی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ…

17 روز سے بدترین بمباری،640 فلسطینی شہید

غزہ:(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں گزشتہ 17 روز سے بدترین بمباری جاری ہے، جس میں اب تک 640 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں اسکول پر حملے میں 10 فلسطینی شہید…