آن لائن دھوکہ دہی معاملہ میں اڈپی پولیس کو ملی بڑی کامیابی ، ایک شخص گرفتار

اُڈپی : اُڈپی سائبر اکنامک اینڈ نارکوٹک کرائم (CEN) پولیس نے ایک وسیع "ڈیجیٹل گرفتاری” گھوٹالے کے سلسلے میں دھارواڑ سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے ایک مقامی باشندے کو 89 لاکھ روپے کا دھوکہ دیا…









