Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کرناٹک: وجئے پورہ کھیت کی زمین کے سلسلہ میں حکومت نے اپنا نوٹس لیا واپس ، کیا ہے یہ معاملہ ؟؟

کرناٹک کے قانون اور پارلیمانی امور کے وزیر ایچ کے پاٹل نے پیر 28 اکتوبر کو اعلان کیا کہ وجئے پورہ ضلع کے ہوناواڈا میں 1,500 ایکڑ اراضی کو وقف املاک کے طور پر نامزد کرنے والے نوٹس کو واپس…

گائے کے لئے آوارہ لفظ استعمال کرنے پر پابندی کا فیصلہ !

راجستھان میں حکومت نے گائے کو لے کر بڑا فیصلہ کیا ہے۔  اب راجستھان میں  گائے کے لیے استعمال ہونے والے ’ آوارہ‘ جیسے الفاظ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب راجستھان میں آوارہ جیسے الفاظ کے…

مساجد کے خلاف سازشیں عروج پر ، اب ہندوتوادیوں کی بڑی وارننگ

ہندوستان میں ہندوتوا بریگیڈ کے ذریعہ مساجد کے خلاف چل رہی سازش اور مسلمانوں کے تئیں نفرت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کالی سینا نامی مذہبی تنظیم کے قومی صدر مہامنڈلیشور سوامی آنند سوروپ مہاراج نے…

وقف ترمیمی بل : آج دہلی وقف بورڈ کے پرزینٹیشن کو لے کر ہنگامہ

’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ کے جائزہ کا دور جاری ہے۔ پارلیمنٹ کے ذریعہ تشکیل دی گئی کمیٹی لگاتار میٹنگیں کر رہی ہے، لیکن اس میں ہنگامہ ہونا اب عام بات ہو گئی ہے۔ پیر کے روز ایک بار پھر جے…

بات ایک صاحبِ دل کی

(سفرنامہ جنوبی افریقہ 3) محمد سمعان خلیفہ ندوی ایئرپورٹ سے باہر آئے اور رہبر کی ہدایت کے مطابق ایئرپورٹ ٹرمنل میں واقع جماعت خانے پہنچے، جنوبی افریقہ میں مسلمانوں کی طرف سے ایک قابل قدر کوشش یہاں کے اکثر مقامات…

بنگلورو : لاپرواہی کی وجہ سے گذشتہ چار سالوں میں 700 سے زائد اموات : رپورٹ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) بنگلورو میں 2020 سے لاپرواہی کی وجہ سے 707  اموات درج ہوئیں ہیں۔  پھر بھی ان میں سے صرف دو کیسوں میں سزا سنائی گئی ہے جس پر متأثرین میں سخت تشویش پائی جارہی ہے۔ وارتا بھارتی نے دکن…

زیادہ ورزش کسی شخص کی بھوک کی سطح کو کم کرسکتی ہے : رپورٹ

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ دل کو زیادہ پمپ کرنے والی ورزش کسی شخص کی بھوک کی سطح کو کم کرسکتی ہے بالخصوص خواتین میں۔محققین کی رپورٹ کے مطابق دوڑنا، تیرنا یا تیز رفتار اسپن کلاس لینا…