Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اسلاموفوبیا: سوئٹزرلینڈ میں ‘برقع پر پابندی’ کے بل کا اطلاق نئے سال سے ہوگا

(فکروخبر/ذرائع)سوئٹزرلینڈ میں ‘برقع پر پابندی’ کے بل کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عوامی مقامات پر چہرے کو ڈھانپنے اور برقع پہننچے پر پابندی اور اس کی خلاف…

ٹرمپ نے غزہ اور دوسری جگہ جاری جنگوں کے متعلق اپنے فاتحانہ خطاب میں کیا کہا ؟ جانیے یہاں!

(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدارتی الیکشن کی فاتح جماعت ریپبلکن کی ترجمان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ فیصلہ کن فتح کے ساتھ اسرائیل جنگ جلد ختم کرنا چاہتے ہیں۔یہ بات ریپبلکن پارٹی کی ترجمان الزبتھ پپکو نے چینل 12 نیوز سے بات…

بصیرت تو سلامت ہے

محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل کیمپا ڈاؤن میں نماز ظہر سے فارغ ہوئے، ہماری اگلی منزل ہے سدارہ (Cedara)، جہاں مفتی عبد اللہ کاپودروی علیہ الرحمۃ کے فیض یافتہ مولانا حسن مرچی کے یکتائے زمانہ اور مشہور…

کیا سنجولی مسجد کی تین منزلوں کو بچانے کی کوشش ہوپائے گی کامیاب ! ہائی کورٹ پہونچا معاملہ

 سنجولی مسجد کیس میں بدھ کو  اس وقت ایک نیاموڑ آگیا جب مسلمانوں کی ایک تنظیم نے مسجد  کے ۳؍ ’’غیر قانونی منزلوں‘‘ کو منہدم کرنے کے ۵؍ اکتوبر کے میونسپل کمشنر کورٹ کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج…

’’مودی کے پاس نفرت کا ایجنڈہ ہے، ترقی کا کوئی پروگرام نہیں ہے ‘‘

مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اسدالدین اویسی نے دھولیہ میں ایک جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم مودی کے پاس صرف نفرت کا ایجنڈہ ہے۔ ان کے پاس ترقی کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ انہوں نے…

ہوشیار رہیں ! یہ وائرس آپ کا بینک اکاونٹ کرسکتا ہے خالی

سائبر سیکوریٹی کے ماہرین نے حال ہی میں ایک نیا اینڈرائیڈ میلویئر دریافت کیا ہے جس کا مقصد بینک اکاؤنٹس سے رقم چوری کرنا ہے۔ یہ میلویئر ’’ٹاکسک پانڈا‘‘ ToxicPanda کہلاتا ہے۔ یہ ایک بینکنگ ٹروجن ہے جو عام طور…

سرکاری نوکری کےلئے بھرتی کے دوران اصولوں میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات ایک اہم فیصلہ میں کہا کہ سرکاری نوکریوں کی بھر کے قواعد میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ سرکاری ملازمت کےلئے انتخاب کا عمل شروع ہونے یا درمیان میں اصول…

جموں کشمیر اسمبلی اکھاڑے کا میدان بن گیا ، جم کر ہوئی ہاتھاپائی

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں آج ایک بار پھر زبردست ہنگامہ ہوا۔ دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ کرنے والا بینر اسمبلی میں دکھائے جانے پر بی جے پی کے اراکین پُر تشدد ہوگئے۔ یہ بینر انجینئر رشید…

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب:مہاوکاس اگھاڑی کا انتخابی منشور جاری ، پانچ گیارنٹی کا اعلان

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کے لئے مہاوکاس اگھاڑی نے انتخابی گارنٹی جاری کر دی ہیں۔ ان گارنٹیوں میں مہاوکاس اگھاڑی نے مہاراشٹر کی عوام سے کئی اہم وعدے کیئے ہیں۔ مہاوکاس اگھاڑی کے 5 گارنٹی کا اعلان راہل گاندھی نے کیا…