Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اگر ہر مسجد کے نیچے مندر ہے توہر مندر کے نیچے بودھ مٹھ ملےگا:سوامی پرساد موریہ

سنبھل جامع مسجد سروے کے دوران ہونے والے تشدد پر اپوزیشن لیڈروں نے یوگی حکومت کو سخت سست کہنا جاری رکھا ہے۔ اب سوامی پرساد موریہ کابھی بیان سامنے آیا ہے۔ راشٹریہ شوشت سماج پارٹی کے سربراہ سوامی پرساد موریہ…

نفرتی سیاست کی مضبوط ہوتی جڑیں، اب مسلمانوں کے ووٹنگ کا حق چھیننے کی شرارت آمیز تجویز

وقف بورڈ اور مسلمانوں کے تعلق سے ’وِشو ووکالیگا مہا سمستان مٹھ‘ کے مہنت کمار چندرشیکھر ناتھ سوامی کا ایک انتہائی متنازعہ بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’’ملک میں ایسا قانون لایا جائے جس کے ذریعہ…

بھٹکل: وومن سینٹر اسکول کے طلبا کا کپڑا بینک کا دورہ، خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت معقول ہدیہ بھی پیش کیا

بھٹکل: وومن سینٹر اسکول کے طلبہ نے گزشتہ روز ہیل ٹرسٹ (کپڑا بینک) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کی سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کو قریب سے جانا۔ اس دورے کے دوران طلبہ نے نہ صرف ادارے کے…

جماعت الملسمین مخدوم کالونی کے نئے عہدیداران کا انتخاب ، مولانا شجاع الدین رکن الدین ندوی صدر اور مولانا سید عبداللہ صاحب کریکال ندوی جنرل سکریٹری منتخب

جماعت المسلمین مخدوم کالونی کی سہ سالہ میعاد کے لئے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا ، جس میں مولانا شجاع الدین رکن الدین ندوی صدر اورمولانا سید عبداللہ کریکال ندوی جنرل سکریٹری منتخب ہوئے ۔جماعت المسلمین مخدوم کالونی،…

نورِ عین فخرالدین گیما نے ایس ایس ایل سی امتحانات کے اردو میڈیم میں کرناٹک بھر میں کیا ٹاپ

ہوناور:  شری دھارمبا اسکول کی نورعین فخرالدین گیما نے ریاست بھر میں ایس ایس ایل سی کے امتحانات میں اردو میڈیم میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ سلیمان خطیب یادگار تعلیمی ، ثقافتی وامدادی ٹرسٹ کی جانب سے مذکورہ طالبہ…

سڑک مرمتی کام کے دوران پیش آیا حادثہ، موٹر سوار نے ٹھیکیدار کمپنی کے خلاف درج کی شکایت

اپننگڈی :  سڑک کے توسیعی مرحلہ کے دوران بعض دفعہ ٹھیکیدار کمپنی کی لاپرواہی کی وجہ سے حادثات پیش آتے ہیں جس کا خمیازہ مسافروں کو بھگتنا پڑتا ہے۔ نکیلڈی میں کمار دھرا ندی پر کیچڑ اور گڈھوں سے بھرے…

کرناٹک حکومت سے ٹیپو جینتی تقریبات کا اہتمام کرنے کا مطالبہ

کلبرگی : ٹیپو سلطان کے خاندان سے تعلق رکھنے والے سید منصور علی ٹیبو نے کرناٹک حکومت سے ریاست میں ٹیپو جینتی کے انعقاد پر زور دیا ہے اور کہا کہ اس کی ذمہ داری حکومت کو قبول کرنی چاہیے۔پریس…

اپوزیشن جماعتوں نے سنبھل فساد کے لئے حکومت اور انتظامیہ کو ہی ذمہ دار قراردیا

اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں اتوار کو شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران ہوئے تشدد اور اموات پر سیاسی ماحول گرم ہو چکا ہے۔ اس واقعہ پر کئی رہنماؤں نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اس…

سنبھل تشدد : پانچ مسلم نوجوان جاں بحق ، ہزاروں کے خلاف مقدمے ، رکن پارلیمان ضیاء الرحمن برق نے فسادات کو منصوبہ بند سازش قراردیا ،

اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں جامع مسجد کے سروے کے دوران ہوئے تشدد میں پولیس نے 2500 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ اس معاملے میں اب تک 25 لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔…