ٹرین میں صرف حلال گوشت کیوں ؟ این ایچ آرسی کا ریلوے کو نوٹس

نئی دہلی: قومی انسانی حقوق کمیشن (NHRC) نے ٹرینوں میں پیش کیے جانے والے نان ویجیٹیرین کھانوں میں صرف حلال سرٹیفائیڈ گوشت کے استعمال کے خلاف ایک شکایت پر ریلوے حکام سے دو ہفتے کے اندر جواب طلب کیا ہے۔…








