Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

وقف کے خلاف ریاستی بی جے پی دوبارہ میدان میں اترنے کے لیے تیار، جانیے اب کیا کرنے جارہی ہے؟؟

بنگلورو : ملک بھر میں وقف اراضی کے خلاف بی جے پی الگ الگ انداز میں ماحول سازی کررہی ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی لیڈران کچھ زیادہ وقف مسئلہ کو اچھال رہے ہیں۔ کرناٹک کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر…

ریلوے پٹریوں پر پتھر رکھنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

کاسرگوڈ: کاسرگوڈ میں ریلوے پٹریوں پر پتھر رکھنے کے الزام میں ریلوے پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کی۔  ملزم اکھل جان میتھیو (21) جو پاراکوڈ سے ہے، کو مکمل تفتیش کے بعد گرفتار کیا گیا۔ کیور، میلپرمبا اور کلناڈ…

کیا حماس کا سیاسی دفتر قطر میں بند ہوچکا ہے!؟ جانیے مکمل حقیقت

(فکروخبر/ذرائع)قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد بن محمد الانصاری نےکہا ہے کہ حماس کے سیاسی بیورو کے رہ نما اس وقت قطری دارالحکومت دوحہ میں موجود نہیں ہیں اور وہ مختلف دارالحکومتوں کے درمیان سفر کرتے رہتے ہیں۔ساتھ ہی الانصاری…

مذہبی شخصیات کی بے حرمتی کیخلاف قانون بنانا ہوگا: پرکاش امبیڈکر

ونچت بہوجن اگھاڑی کے سربراہ پرکاش امبیڈکر کا کہنا ہے کہ مذہبی شخصیات کی توہین کرنے والوں کے خلاف قانون بنانا ضروری ہے تاکہ شرپسندوں کی حرکتوں پر قدغن لگایا جا سکے۔ امبیڈکر اتوار کی رات ناندیڑ کے مونڈھا میدان…

یوپی ضمنی انتخابات : اسدالدین اویسی کی بی جے پی اور سماجوادی پارٹی پر تنقید

مظفر نگر : اتر پردیش کے مظفر نگر میں میرا پور ضمنی انتخابات کےلئے تشہیر کے آخری روز سیاسی سرگرمیاں عروج پر تھیں۔ کل مختلف سیاسی پارٹی کے علاوہ آزاد امیدواروں نے جم کر انتخابی مہم چلائی، وہیں اے آئی…

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے قبل ہنگامہ: نالاسوپارہ ہوٹل میں بی جے پی پرکروڑوں روپئے بانٹنے کا الزام

ممبئی: مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے ایک دن پہلے، بہوجن وکاس اگھاڑی (بی وی اے) کے کارکنوں نے نالاسوپارہ کے ایک ہوٹل میں ونود تاوڑے کو گھیر لیا، اور بی جے پی پر پیسے تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ اس دوران…

دہلی میں سردی اور آلودگی کا دہرا وار،اسکول بند اور ٹرانسپورٹ متاثر، کہرے کے سبب حادثات

راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی نے تشویشناک صورت حال اختیار کر لی ہے۔ دہلی میں منگل کو صبح سے ہی کہرے کی چادر بچھی رہی، جس سے حد نگاہ بہت ہی کم ہو گئی۔ اس سے سڑکوں پر گاڑی چلانے…

منی پور میں حالات کشیدہ ،: وزیراعلی کے اجلاس سے ارکان اسمبلی ہی غائب ، کانگریس کی سخت تنقید

منی پور میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے ارکان اسمبلی کی وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ کے اجلاس میں غیر موجودگی پر کانگریس نے وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت تنقید کی ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما جے رام…

’’کسی گروپ کے اعتراض پر عبادتگاہ کی تعمیر کی اجازت رد نہیں کی جاسکتی‘‘ :کیرلہ ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ

 ایسے وقت میں جبکہ ملک  میں فرقہ واریت  اور مسلم مخالف ذہنیت کے حامل افراد کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں، کیرالا ہائی کورٹ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے  دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ کسی کو عبادتگاہ بنانے کی اجازت…