Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

وقف ترمیمی بل : اپوزیشن کی تمام تجاویز مسترد ، این ڈی اے کی ۱۴ تجاویز منظور

نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل 2024 کی جانچ کررہی جوائنٹ پارلیامانی کمیٹی (جے پی سی) نے اپوزیشن کے ارکان پارلیامنٹ کی تجویز کردہ 44 ترامیم کو مسترد کر دیا ہے اور این ڈی اےخیمہ کی  14  تجاویز کو قبول کر لیا ہے۔ انڈین…

بھٹکل کے محمد زید راجہ نے ریاستی سطح کے کراٹے مقابلے میں پہلا مقام حاصل کیا

بھٹکل: بھٹکل اور پورے اترکنڑا کے لیے یہ ایک خوش آئند خبر ہے کہ بھٹکل سے تعلق رکھنے والے محمد زیدابن محمد محسن راجہ نے بنگلورو میں ریاستی سطح کے کراٹے مقابلے میں اول مقام حاصل کیا ہے۔ محمد زید…

موڈا گھوٹالہ: ہائی کورٹ نے سی بی آئی جانچ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ رکھا

بنگلورو:  (آئی اے این ایس) جسٹس ایم ناگاپراسنا کی سربراہی میں کرناٹک ہائی کورٹ کی دھارواڑ بنچ نے موڈا معاملہ میں میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) سے تحقیقات کرانے کی درخواست کے…

گنگولی میں ایس ایس سی کی جانب سے دو روزہ عظیم الشان پروگرام ، آل کرناٹک مدارس کے درمیان نعتیہ مسابقہ ، دلچسپ مکالمے بھی پیش ، خوبصورت اسٹیج پروگرام سے محظوظ ہوئے حاضرین

گنگولی :  ایس ایس سی گنگولی کی جانب سے دو روزہ عظیم الشان پروگرام کا انعقاد جامعہ محلہ گنگولی میں منعقد کیا گیا جس میں بنگلور سمیت مختلف شخصیات نے بھی شرکت کی۔ پہلے دن مدارس کے طلبہ کے درمیان…

بھٹکل : تعلیمی رہنمائی کے عنوان پر مجلس علمائے تینگن گنڈی کی جانب سے طلبہ کے لیے خصوصی پروگرام

بھٹکل : مجلس علمائے تینگن گنڈی کی جانب سے مدارس کے عربی درجات اور آٹھویں تا ڈگری تک کے طلبہ کے لیے تعلیمی رہنمائی کے عنوان پرایک خصوصی پروگرام بروز جمعہ بعد عشاء ساڑھے آٹھ بجے جامع مسجد سیدنا ابراہیم…

بھٹکل تعلقہ اسٹیڈیم میں یومِ جمہوریہ کی مرکزی تقریب ، مختلف مدارس اور اسکولوں میں بھی تقاریب کا انعقاد

بھٹکل : ہندوستان بھر میں آج چھترویں یومِ جمہوریہ کی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ اسی کے پیشِ نظر بھٹکل تعلقہ اسٹیڈیم میں مرکزی تقریب منعقد کی گئی جس میں پولیس ، مختلف اسکولز و کالجز کے اسکواڈ نے پیریڈ…

270 غیر ملکیوں کی حراست کا معاملہ : حراست کی وجہ نہ بتانے پر آسام حکومت سے سپریم کورٹ ناراض، چیف سکریٹری کو حاضر ہونے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے آسام حکومت کے مٹیا ٹرانزٹ کیمپ میں 270 غیر ملکیوں کو حراست میں رکھنے کی وجوہات کا جواب نہ دینے کے لیے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس ابھئے ایس اوکا اور جسٹس نونگمی کاپم کوٹیشور سنگھ…

پنجاب: جیل میں بند رکن پارلیمنٹ امرت پال سنگھ نے پارلیمانی اجلاس میں شرکت کی مانگی اجازت، ہائی کورٹ میں عرضی داخل

پنجاب کے کھڈور صاحب پارلیمانی سیٹ سے رکن پارلیمنٹ امرت پال سنگھ نے آئین کے آرٹیکل 14، 19 اور 21 کے تحت ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے۔ اس عرضی میں انھوں نے پارلیمانی اجلاس میں شرکت کی…

طلبہ میں خود اعتمادی   کے لیے AIITA کی جانب سے ریاستی سطح پر آن لائن سمینار

بنگلور (پریس ریلیز)  : امتحانی دباؤ کی وجہ سے طلبہ میں خوف اور بے چینی بڑھ رہی ہے۔ اسی تناظر میں آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرز ایسوسی ایشن (AIITA) کرناٹک کی جانب سے 26 جنوری کو رات 9 بجے سے 10…