Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اتر پردیش کے اسکولوں میں ‘وندے ماترم’ ہوگالازمی : یوگی آدتیہ ناتھ کا اعلان

وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘وندے ماترم’ سے متعلق بیان پر جاری تنازع کے درمیان، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ گورکھپور (Gorakhpur) میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

الیکشن کمیشن نے بہار کے رائے دہندگان کے ساتھ انصاف نہیں کیا : نائب وزیر اعلیٰ کرناٹک

نئی دہلی : کانگریس لیڈر اور کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے پیر کو الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن نے بہار کے رائے دہندگان کے ساتھ انصاف نہیں کیا ہے کیونکہ اس نے بڑی تعداد میں غریب…

دہلی لال قلعہ کے قریب زبردست دھماکہ ، 8 افراد ہلاک ، ملک بھرمیں ہائی الرٹ

نئی دہلی کے مصروف ترین علاقے لال قلعہ کے قریب آج شام اس وقت کہرام مچ گیا جب میٹرو اسٹیشن کے گیٹ نمبر 1 کے قریب کھڑی ایک کار میں ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ…

اوقافی جائیدادوں کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری : بنگلورو میں ریاست گیر ورکشاپ کا انعقاد

بنگلور،(فکروخبر/پریس ریلیز) کے ایم ڈی سی بھون میں منعقدہ ریاست گیر ورکشاپ میں مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ اوقافی جائیدادوں کا تحفظ محض قانونی نہیں بلکہ دینی و اخلاقی ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر ریاست بھر…

سرسی میں اُتر کنڑا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نرسمہا آڈی صدر منتخب

سرسی : (فکروخبرنیو) کرناٹکا اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی اُتر کنڑا ضلع شاخ کے انتخابات میں نرسمہا آڈی صدر منتخب ہوگئے۔ کانٹے کے مقابلے میں نرسمہا آڈی کو 59 ووٹ ملے، جبکہ ان کے حریف پردیپ شیٹی کو 50…

بھٹکل: جامعہ آباد روڈ کی خستہ حالی پر رحمت آباد فرینڈس فورم کی وزیر منکال وئیدیا سے ملاقات : 15 دن میں مرمت نہ ہونے پراحتجاج کی تیاری

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مدینہ کالونی کے قریب جامعہ آباد روڈ کی فوری مرمت کا مطالبہ کرتے ہوئے رحمت آباد فرینڈس فورم (آر ایف ایف) کے ذمہ داران وزیر انچارج منکال وئیدیا سے ملاقات کی او رکہا کہ 15 کے دن کے…

کشن گنج میں راہل گاندھی کا بی جے پی-آر ایس ایس پر شدید حملہ، کہا: نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولیں گے

اتوار کے روز بہار کے سرحدی ضلع کشن گنج (Kishanganj) میں مہاگٹھ بندھن کے امیدواروں کے حق میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس رہنما راہل گاندھی نے کہا کہ آج ہندوستان میں دو نظریات کے درمیان لڑائی جاری ہے۔…

ڈرائیونگ کے دوران ویڈیو دیکھتے ہوئے بس ڈرائیور ، غیر ذمہ دارانہ حرکت پر سخت تشویش کا اظہار ، چونکا دینے والا ویڈیو وائرل

بنگلورو(فکروخبرنیوز) سوشل میڈیا پر ایک چونکا دینے والا ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں وی آر ایل ٹریولز کا ایک بس ڈرائیور تقریباً 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے اپنے موبائل فون پر بگ باس دیکھ…

منگلورو: دہلی پولیس اور سی بی آئی افسر بن کر ٹھگوں نے خاتون سے 1.16کروڑ روپے ہتھیالیے

منگلورو : ایک چونکا دینے والے سائبر فراڈ کے معاملے میں، ایک خاتون کو 1 کروڑ 16 لاکھ روپے سے محروم ہونا پڑا جب ٹھگوں نے دہلی پولیس، سی بی آئی، انکم ٹیکس اور انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران کے…

حکومت کی مداخلت سے مسلم پرسنل لا بورڈ کا رام لیلا میدان اجلاس منسوخ

دہلی مونسپل کارپوریشن نے 16 نومبر 2025 کو رام لیلا میدان پر ہو نے والے  مسلم پرسنل لا بورڈ کےاحتجاجی اجلاس کی اجازت یہ کہہ کر صرف 8 دن قبل منسوخ کر دی کہ رام لیلا میدان دہلی حکومت کے…