Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بھٹکل : الشمع اسپورٹس اینڈ ویلفیئر اسوسی ایشن کی طرف سے رمضان المبارک میں اعمال میں سبقت لے جانے والوں کے درمیان انعامات تقسیم

بھٹکل : الشمع اسپورٹس اینڈ ویلفیئر اسوسی ایشن تینگن گنڈی کی طرف سے رمضان المبارک میں اعمال میں سبقت لے جانے والوں کے درمیان تقسیمِ انعامات کا پروگرام بروز سنیچر بعد عشاء متصلاً جامع مسجد تینگن گنڈی میں منعقد کیا…

قربانی کا عمل اللہ تعالیٰ سے محبت کا مظہر ہے

ڈاکٹر سراج الدین ندوی ایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی۔بجنور عید الاضحی کی سب سے اہم عبادت قربانی ہے۔اللہ کا شکر ہے کہ مسلمان اس موقع پر بڑے پیمانے پر قربانی کرتے ہیں۔قربانی کا کوئی بدل نہیں ہے۔قربانی کسی بھی قوم کو…

نفرت انگیز تقریر کیس میں سزا کے بعد عباس انصاری یوپی اسمبلی سے نااہل

یوپی کے ایم ایل اے عباس انصاری کو نفرت انگیز تقریر کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے رکن کے طور پر نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے اتوار کو بتایاکہ…

پیغمبر اسلام سے متعلق توہین آمیز تبصرہ ، انسٹاانفولوینسر 14دنوں کی عدالتی تحویل میں

کولکاتا : کولکاتا کی ایک عدالت نے پونے لا یونیورسٹی کی طالبہ شرمشتھا پنولی کو سوشل میڈیا پر آپریشن سندور کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مبینہ طور پر پیغمبر سے متعلق توہین آمیز تبصرے کرنے پر…

پاکستان کے لیے جاسوسی معاملہ: 15 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتے کے روز پاکستان سے منسلک جاسوسی کیس میں ملک کی آٹھ ریاستوں میں 15 مقامات پر بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلائی۔ حکام نے بتایا کہ یہ چھاپے پاکستان کے لیے جاسوسی…

منگلورو : مجرموں کی کسی بھی طرح کی امداد کرنے والوں کے خلاف پولیس کمشنرنے سخت کارروائی کا دیا انتباہ

منگلورو: نئے پولیس سٹی پولیس کمشنر سدھیر کمار ریڈی نے ہفتہ 31 مئی کو ایک سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجرموں کی مدد کرنے والے افراد کو بھارتیہ نیاہ سمہتا (بی این ایس) کے دفعات کے تحت سخت…

ساحلی پٹی میں پھیل رہی بدامنی سے پوری ریاست کو پہنچ رہا ہے نقصان : نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوا کمار

بنگلورو: نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کرناٹک کے ساحلی علاقے میں مبینہ طور پر فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کے لیے بی جے پی اور کئی تنظیموں پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس…

سن شائن اسپورٹس سینٹر بھٹکل کے نو منتخب عہدیداران : جناب امیر حمزہ محمد حسینا (چنا) صدر اور جناب قیصر محتشم تیسری بار جنرل سکریٹری منتخب

بھٹکل : شہر بھٹکل کا قدیم اسپورٹس سینٹرشمار کیا جانے والا یہ ادارہ گزشتہ نصف صدی سے سیاسی ، سماجی و فلاحی کاموں کے ساتھ ساتھ کھیل و تعلیم کے میدانوں میں خاموش اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔ یہ…

بھٹکل کے مولوی صابر علی اکبرا ندوی اور مولوی ذاکرالحق عمری کو دبئی میں المنارایوارڈ برائے امتیازسے نوازا گیا

بھٹکل/دبئی : بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مولوی صابر علی اکبرا ندوی اورمولوی ذاکرالحق عمری کو االمنار اسلامک دعوہ سینٹر دبئی کی جانب سے ان کی تعلیمی میدان میں انجام دی جارہی خدمات کی سراہنا کرتے ہوئے ایک پروقار تقریب…