Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

سپریم کور ٹ سے اشوکا یونیورسٹی پروفیسر علی خان کو عبوری ضمانت لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ نے بدھ 21 مئی کو اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کو سوشل میڈیا پر ‘آپریشن سندور’ کے بارے میں پوسٹ کرنے کے معاملے میں درج ایف آئی آر کے تحت عبوری ضمانت دے دی۔ وہ…

کرناٹک میں جاری موسلادھار بارش نے مچادی تباہی ، پانچ افراد ہلاک، سات اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ

بنگلورو (فکروخبر نیوز)  کرناٹک میں جاری موسلادھار بارش نے تباہی مچادی ہے۔ شدید بارش کے سبب ریاست میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے، جن میں تین ہلاکتیں بنگلورو میں ہوئیں۔ خراب موسم کے پیشِ نظر انڈیا میٹیورولوجیکل ڈپارٹمنٹ…

آپریشن سندور: بھارت نے پاکستان کو ابتدائی اطلاع نہیں دی، امریکہ کا کردار بھی خارج — حکومت کی پارلیمانی کمیٹی کو وضاحت

مرکزی حکومت نے پیر کو ایک پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ حالیہ بھارت-پاکستان کشیدگی کے دوران اسلام آباد کی طرف سے کوئی “جوہری اشارہ” (nuclear signalling) نہیں دیا گیا، اور نہ ہی امریکہ کی فائر بندی کے فیصلے میں کوئی…

اشوکا یونیورسٹی پروفیسر علی خان محمودآباد عدالتی تحویل میں

سونپت، ہریانہ (فکروخبر): اشوکا یونیورسٹی کے شعبہ علومِ سیاسیات کے سربراہ اور معروف دانشور پروفیسر علی خان محمودآباد کو سونپت کی ضلعی عدالت نے منگل کے روز عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ ان پر آپریشن سندور سے متعلق میڈیا بریفنگز…

گجرات کے مسلم اکثریتی علاقہ چنڈولا میں پھر سے بلڈوزر کارروائی

احمد آباد: منگل کو، پولیس نے گجرات کے احمد آباد کے چنڈولا علاقے میں غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے لیے مہم کا دوسرا مرحلہ شروع کیا۔ ڈھائی لاکھ مربع میٹر سے زیادہ کے علاقے میں مسماری شروع کی گئی۔ جوائنٹ کمشنر…

بھٹکل : پہلی بارش بنی عوام کے لیے آزمائش ، سڑکوں پر جمع پانی اور بڑھتی پریشانیاں

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک کے مختلف علاقوں میں پیر کی صبح سے جاری موسلادھار بارش کے بعد شہری زندگی بُری طرح متاثر ہوگئی ہے۔ شہر کی بیشتر سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے مناظر دیکھے گئے، جس…

مدرسوں کو غیرقانونی قرار دینا تعلیم دشمنی ہے، یوپی حکومت رویہ بدلے: مایاوتی

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ اور اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے ریاستی حکومت کی جانب سے مدارس کے خلاف حالیہ کارروائیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوگی حکومت کا رویہ غیرمنصفانہ، غیرضروری…

کشمیر پولیس نے وی پی این صارفین کو حراست میں لیا

سری نگر: اظہار  رائے کی آزادی کی مہم چلانے والوں اور قانونی ماہرین نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) پر پابندی لگانے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو من مانی حراست میں لینے کے لیے جموں و کشمیر انتظامیہ…

وقف ترمیمی قانون : قوانین کے آئینی جواز سے متعلق چیف جسٹس کا اہم تبصرہ

’وقف (ترمیمی) قانون 2025‘ کے آئینی جواز کو چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر عدالت عظمیٰ نے 20 مئی کو سماعت کی۔ چیف جسٹس بی آر گوئی کی صدارت والی 2 رکنی بنچ نے دونوں فریقین کی دلیلیں سنیں اور…