وقف ترمیمی قانون کے خلاف راجستھان میں بڑی ریلی کی تیاریاں

جے پور، راجستھان: وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف مسلم تنظیموں کے احتجاج کا دوسرا مرحلہ اب شروع ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ضلع اور بلاک سطح پر احتجاج کے بعد اب دوسرے مرحلے میں بھی ریاست کے تمام اضلاع میں…








