Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ملک کےسابق چیف جسٹس چندر چڈ نےبھی ’ون نیشن ، ون الیکشن ‘کی تائید کی

ملک کےسابق  چیف جسٹس  ڈی وائی چندر چڈنے ’ون نیشن ون الیکشن‘ کے تعلق سے پارلیمانی کمیٹی کو اپنی رائے سے آگاہ کرتےہوئے اس کی تائید کی ہے،تاہم  اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن کو دیئے جانےوالے غیر معمولی اختیارات…

اسلام مخالف خبروں پر روک لگانے کی عرضی مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے کیوں خارج کردی ؟

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ایک ایسی درخواست کو خارج کر دیا ہے جس میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف مبینہ طور پر غلط اور گمراہ کن معلومات پھیلانے والی خبروں کے خلاف پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ قانونی…

سنگھ کا آئین سے ’سوشلسٹ، سیکولر‘ لفظ ہٹانے کا مطالبہ

نئی دہلی: آئین کے دیباچے میں ‘سوشلسٹ’ اور ‘سیکولر’ الفاظ پر نظرثانی کا مطالبہ کرنے پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی تنقید کرتے ہوئے کانگریس نے جمعہ (27 جون، 2025) کو الزام لگایا کہ آر ایس ایس نے…

بہار الیکشن 2025: ووٹر فہرست کا ہنگامہ!الیکشن کمیشن پر ایک بار پھر سوالوں کی بوچھاڑ۔،اویسی نے اسے این آرسی نافذ کرنے کی سازش قراردیا

بہار میں انتخابات کی آمد آمد ہے۔ تمام پارٹیاں دل و جان سے الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہیں۔ دریں اثنا کانگریس پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن پر اٹھائے جا رہے سوالات اب بہار میں الیکشن کی…

’کپڑے، جوتے، موبائل ہماری وجہ سے ہیں‘، بی جے پی ایم ایل اے کے متنازعہ بیان پر اپوزیشن کا سخت ردعمل

جالنہ : بی جے پی کے سینئر رکن اسمبلی ببن راؤ لونیکر کا ایک متنازعہ بیان سیاسی ہلچل کا سبب بن گیا ہے، جس میں انہوں نے عوامی ترقیاتی منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ لوگوں کو ملنے…

ذات پر مبنی مردم شماری ہنرمند لوگوں کا احترام اور مساوات کی لڑائی : راہل گاندھی

نئی دہلی : کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے حال ہی میں دہلی میں وشوکرما سماج کے نمائندوں سے ملاقات کی، جہاں انھوں نے برادری کے مختلف مسائل اور شکایتیں غور سے سنیں۔…

اندرا = ہٹلر: بی جے پی کی پوسٹ پر کانگریس کی شکایت، ایف آئی آر درج

بنگلورو : سابق وزیراعظم اندراگاندھی کو ہٹلر سے موازنہ کرنے والی ایک مبینہ پوسٹ کرناٹک بی جے پی کے سوشل میڈیا ہینڈل کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی کرناٹک پردیش کانگریس…

ٹیکس سے بچنےکے لیے مہنگی کار کا ماڈل نمبر تبدیل ، محکمۂ ٹرانسپورٹ کے افسران سوالات کے گھیرے میں؟

منگلورو، 26 جون (فکروخبرنیوز)  دکشینا کنڑ کے ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق ایک بڑے گھوٹالے کا انکشاف ہوا ہے، جس میں لگژری کار مالکان نے مبینہ طور پر افسران کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کے روڈ…

ماسکو ایئرپورٹ پر دل دہلا دینے والا واقعہ: بیلاروسی شخص کا 18 ماہ کے ایرانی بچے کو زمین پر پٹخ دیا

ماسکو : روس کے دارالحکومت ماسکو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں بیلاروس کے ایک شہری نے ایک 18 ماہ کے ایرانی بچے کو بلاوجہ زمین پر پٹخ دیا، جس کے نتیجے میں…