Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے پیغامات فارورڈ کرنے پر غیر معینہ مدت تک جیل میں نہیں رکھ سکتے: عدالت

نئی دہلی: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے ویڈیو کو فارورڈ کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کسی شخص کو غیر معینہ مدت تک جیل میں رکھا جا سکتا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی…

احمد آباد طیارہ حادثہ: ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعہ 211 متاثرین کی شناخت۔ 189 لاشیں لواحقین کے حوالے

احمد آباد: احمد آباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں 270 افراد کی موت کے ایک ہفتہ بعد، ڈی این اے میچنگ کے ذریعہ اب تک 211 متاثرین کی شناخت ہو چکی ہے، جبکہ 189 لاشیں ان کے اہل خانہ…

بھٹکل: اہم شاہراہ سے متصل گڑھے میں بائک گرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھٹکل کی اہم شاہراہ کے توسیعی مرحلے کی تکمیل نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانیوں کا سامنا ہے۔ شہر کے بیچ سے گزرنے والی اس مرکزی سڑک کے اطراف بارش کے موسم میں پانی کی نکاسی کے…

منگلورو: پولیس محکمے میں 172 تبادلے، متعدد سینئر اہلکار بھی فہرست میں شامل

منگلورو: منگلورو سٹی کمشنریٹ اور دکشینا کنڑ ضلع میں پولیس محکموں میں ایک بڑے پیمانے پر تبادلوں کا عمل انجام پایا ہے، جس کا مقصد نظم و نسق کو مزید مؤثر بنانا اور امن و قانون کی صورتحال کو بہتر…

ہند پاک کے مابین ثالثی کا پھر ٹرمپ نے کیا تذکرہ ، کانگریس کی وزیراعظم پر تنقید

کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ بیان پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سخت سوال اٹھائے ہیں۔ پارٹی کے سینئر لیڈر پون کھیڑا نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی کو ٹرمپ…

غیر انسانی برتاؤ : فیکٹری مالک نے مبینہ طور پرمزدور کو ایک پیر پر کھڑا رہنے پرکیا مجبور

برہماور : ضلع اُڈپی کے ونڈارو علاقے میں غیر انسانی سلوک کا ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک فیکٹری کے مالک نے ایک ملازم پر فیکٹری کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے مبینہ طور…

مرڈیشور ساحل پر سیاحوں کے لیے سمندر میں جانے پر پابندی، انتباہی بینرزنصب

بھٹکل : مانسون کی آمد کے ساتھ ہی مرڈیشور کے معروف سیاحتی ساحل پر حفاظتی نقطۂ نظر سے ایک اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔ متعلقہ حکام نے سمندری طوفانی لہروں کے پیش نظر سیاحوں کو بحیرہ عرب میں داخل ہونے…

مدراس ہائی کورٹ کی ای ڈی کی سرزنش، کہا شک کی بنیاد پر گھر کی تلاشی لی جا سکتی ہے، سیل نہیں کیا جا سکتا 

چنئی: انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ نے سرکاری شراب کمپنی ٹیسمیک (TASMAC) کے 1,000 کروڑ روپے گھوٹالہ معاملے میں فلم ساز آکاش بھاسکرن اور کاروباری وکرم رویندرن کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے تھے۔ تلاشی کے بعد وکرم رویندرن کے مکانات اور دفاتر…

ٹرمپ سے گفتگو پر وزیر اعظم کل جماعتی اجلاس بلائیں، قوم کو اعتماد میں لیں: جے رام رمیش

کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر ہوئی گفتگو کی تفصیلات فوری طور پر ایک کل جماعتی اجلاس میں سبھی سیاسی جماعتوں کو دیں اور قوم کو اعتماد…