Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کرناٹک کی پہلی سمندری ایمبولینس 2026 تک ہوگی تیار، ماہی گیروں کو سمندر میں ملے گی فوری طبی سہولت

منگلورو(فکروخبرنیوز) ساحلی کرناٹک کی ماہی گیروں کا ایک دیرینہ خواب جلد ہی حقیقت بننے والا ہے، کیونکہ ریاست کی پہلی سمندری ایمبولینس 2026 کے ماہی گیری سیزن تک کام شروع کرنے کے لیے تیار ہوگی۔ محکمہ ماہی گیری اس منصوبے…

ای ڈی نے ’کرناٹک ریاستی وقف بورڈ‘ کے تقریباً 4 کروڑ روپے واپس کیے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ سے منسلک ایک اہم معاملہ میں کرناٹک ریاستی وقف بورڈ کو 3.82 کروڑ روپے کی رقم واپس کر دی ہے۔ یہ رقم دھوکہ دہی سے نکالی گئی تھی اور اب اسے اصل حقدار…

ضلع دکشینا کنڑ کا نام بدل کر “منگلورو” رکھنے کی تجویز، ضلعی انتظامیہ ریاستی حکومت کو جلد بھیجے گی سفارش

منگلورو : کرناٹک کے ضلع دکشینا کنڑ کا نام بدل کر “منگلورو” رکھنے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں، اور ضلعی انتظامیہ نے حکومت کو اس ضمن میں باضابطہ تجویز بھیجنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ دی نیو انڈین…

دھولیہ: مالی دشواریوں کو ہراکر درزی کا بیٹا محمد کاشف سی اے امتحان میں کامیاب

محمد کاشف غلام ربانی نامی ہونہار نوجوان نے سی اےفائنل امتحان میں کامیابی حاصل کرکے ثابت کردیا کہ مصمم ارادہ، کچھ کر دکھانے کا جذبہ اور اپنی منزل کو پانے کا عزم ہو تو سب کچھ ممکن ہے۔ مشکل سمجھے…

کسی ملزم کو کتنے وقت تک جیل میں رکھا جاسکتا ہے؟ ہائی کورٹ کا پولیس سے سوال

دہلی فساد کے ایک معاملہ میں یو اے پی اے کے تحت ملزم بنائے گئے تسلیم احمد کی ضمانت عرضی پر سوال کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے دہلی پولیس سے طنزیہ انداز میں پوچھا کہ دہلی فساد کو پانچ سال…

اتراکھنڈ میں صرف مدارس ہی نشانے پر؟ رام نگر میں 17 مدارس سیل

رام نگر، اتراکھنڈ: اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع کے رام نگر علاقے میں غیر قانونی مدارس کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی جاری ہے۔ رام نگر میں اب تک کل 17 غیر قانونی مدارس کو سیل کیا گیا ہے۔ رام نگر کے…

بہار بند: راہل گاندھی کا بی جے پی پر ووٹ چوری کا الزام، انتخابی فہرستوں میں سازش کا دعویٰ

پٹنہ میں انڈیا اتحاد کے زیرِ اہتمام چکہ جام اور بہار بند کے دوران کانگریس رہنما اور قائد حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے زوردار خطاب میں انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم کو ووٹ چوری کی منظم سازش قرار دیا۔ ان…

ناصر جنید قتل معاملہ کے ایک ملزم نے کرلی خودکشی، بجرنگ دل پر لگائے سنگین الزامات

راجستھان (علاقہ میوات) کے مشہور ناصر-جنید قتل کیس کے ایک اہم ملزم لوکیش سِنگلا نے مبینہ طور پر ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ کے مطابق، یہ واقعہ پانچ جولائی کی رات 8:30 بجے…

گجرات: پل حادثے میں 10 ہلاکتیں، کانگریس نے بی جے پی پر لگائے بدعنوانی کے سنگین الزامات، عدالتی جانچ کا مطالبہ

گجرات کے مہسانہ ضلع میں مہیساگر ندی پر واقع گمبھیرا پل گرنے سے کم از کم 10 افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس المناک حادثے کے بعد ریاست میں انفرااسٹرکچر کی صورتحال اور…

یوم پیدائش سلطان جہاں بیگم:

ایم.ڈبلیو.انصاری (آئی .پی.ایس) جس بھوپال نے خاتون کو سلطان بنایا، اُسی بھوپال نے سلطان کی وراثت کو ویرانی میں چھوڑ ابھارت کی تاریخ میں اگر کسی خاتون حکمراں نے علم، انصاف، تہذیب اور ترقی کو بیک وقت فروغ دیا تو…