Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اجمیر درگاہ خستہ حالی کا شکار:مسلم پرسنل لا بورڈ کا حکومت سے فوری آڈٹ و مرکزی کنٹرول سے آزادی کا مطالبہ

اجمیر میں واقع عالمی شہرت یافتہ درگاہ خواجہ اجمیر خستہ حالی کا شکار ہے۔حالیہ دنو ں میں تیز بارش اور آندھی کی وجہ سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے ۔جس کے بعد عمارت کے استحکام کو ے کر انتظامیہ فکر…

ٹرمپ کے سنسنی خیزدعوے کے بعد ہندوستانی سیاست میں مچاکہرام، اپوزیشن وزیراعظم مودی پر حملہ آور

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان جے رام رمیش نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تازہ دعوے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے پارلیمنٹ میں براہ راست اور واضح جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے…

  جسٹس وِبھُو بکھرو نے چیف جسٹس کرناٹک ہائی کورٹ کا حلف اٹھایا

بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے طور پر وبھوبکھرو کی تقرری عمل میں آئی۔ جسٹس وِبھُو بکھرو نے ریاست کے اعلیٰ ترین عدالتی عہدے کا حلف اٹھایا۔ بنگلور کے تاریخی راج بھون میں منعقدہ ایک باوقار تقریب…

کرناٹک میں ہر اسمبلی حلقے کے لیے 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز منظور

بنگلورو : وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست کے تمام اسمبلی حلقوں کے لیے 50 کروڑ روپے کی ترقیاتی گرانٹ کا اعلان کیا ہے تاکہ عوامی نمائندے اپنے اپنے علاقوں میں بنیادی ڈھانچے اور دیگر ترقیاتی کام انجام دے سکیں۔ اس…

عراق: الکوت کے شاپنگ مال میں ہولناک آتشزدگی، 60 افراد جاں بحق، 11 لاپتہ

الکوت (عراق):(فکروخبر/ذرائع )مشرقی عراق کے شہر الکوت میں ایک بڑے شاپنگ مال (ہائپر مارکیٹ) میں رات گئے اچانک بھڑکنے والی شدید آگ نے کم از کم 60 افراد کی جان لے لی، جب کہ 11 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام…

آر سی بی وکٹری پریڈ : پولیس سے باقاعدہ اجازت طلب نہیں کی گئی تھی ، رپورٹ منظرعام پر

آئی پی ایل 2025 میں 18 سال بعد آر سی بی کی جیت کے بعد چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر وکٹری پریڈ کے دوران مچی بھگدڑ پر کرناٹک حکومت نے ہائی کورٹ میں جو رپورٹ پیش کی تھی، وہ اب منظر…

مہاراشٹرا میں اذان مراٹھی میں دی جائے : بی جے پی رہنما نتیش رانے کی اشتعال انگیزی

مہاراشٹر حکومت میں وزیر اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کے لئے معروف نتیش رانے نے مہاراشٹر میں زبان کے نام پر جاری تنازعہ کے درمیان مدرسوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دیا ہے ۔انہوں نے مدرسوں میں اردو…

اتراکھنڈ : سرکاری اسکولوں میں گیتا اور رامائن کی تعلیم ضروری

اترا کھنڈ کی دھامی حکومت مسلسل ہندوتو کی راہ پر گامزن ہے۔کامن سول کوڈ کے نفاذ کے اعلان کے بعد حالانکہ ابھی تک حکومت خود یکساں سول کوڈ کے مکمل نفاذ پر تذبذب کا شکار ہے ۔دریں اثنا اتراکھنڈ حکومت…