بھٹکل : رابطہ تعلیمی ایوارڈ 2025 جولائی 24 کو ہوگا منعقد ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سعود عالم قاسمی اور ریاستی وزیر منکال وئیدیا ہوں گے مہمانِ خصوصی

بھٹکل (فکروخبرنیوز) رابطہ تعلیمی ایوارڈ 2025 کی تقسیمِ انعامات کا پروگرام مؤرخہ 28 محرم الحرام 1447 ہجری مطابق 24؍جولائی 2025 عیسوی بروز جمعرات انجمن گراؤنڈ (اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول گراؤنڈ) میں منعقد ہوگا جس میں بطورِ مہمانِ خصوصی علی…








