abdulfx87

abdulfx87

نیتن یاہو کے زوال کے مثبت پہلو

حسن کمالان کالموں کے قارئین کو یاد ہوگا کہ ’ایک بد زبان، بد دماغ اور بدتمیز لیڈر کازوال‘ کے عنوان سے لکھے جانے والے مضمون میں کہا گیا تھا کہ ہر چند اسرائیلی آئین قوانین کے مطابق بنجامین نیتن یاہو…

جامعہ ملیہ اسلامیہ اور جامعہ المنائی ایسوسی ایشن،

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ۰۲۹۱ء میں مہاتما گاندھی کی سرپرستی میں شیخ الہند حضرت مولانا محمود الحسن رحمۃ اللہ علیہ کے دست مبارک سے قائم جامعہ ملیہ اسلامیہ آج دنیا کی اہم یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے، جس کے قیام…

پولیس نہیں سیاسی دل ہے

شیکھر گپتا سینئر صحافی (سکاڑ مراٹھی 15 ستمبر 2019ء)ترجمہ و تلخیص: ایڈوکیٹ محمد بہاء الدین، ناندیڑ(مہاراشٹرا) کیا بھارت پولیس راج کا ملک ہے؟ اس سوال کے جوابات تین قسم کے ہوسکتے ہیں۔ بالکل نہیں۔ بدقسمتی سے ہاں، یا پھر ابھی…

فحش گوئی بنام مزاح!

  ازقلم: محمد فرقان، بنگلور(ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند)  حیا نہیں ہے زمانے کی زباں میں باقی!    میں اپنی تحریر کا آغاز اس دعا کے ساتھ کررہا ہوں کہ ہمارے کچھ اپنے مسلمان جو فحش گوئی بطور مزاح یا مذاق…

بی جے پی کو بریک….. مگر

ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز مہاراشٹرا‘ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج توقع کے مطابق بھی ہیں اور غیر متوقع بھی۔ بی جے پی کی سرکار کا سبھی کو اندازہ ہے‘ شیو سینا سے اتحاد سے اس کی طاقت میں اضافہ…

مہاراشٹر اسمبلی انتحابات میں مسلمانوں نے کیا کھویا کیا پایا

  ذوالقرنین احمد  مہاراشٹرا ریاست میں 288 سیٹوں پر اسمبلی انتحابات کا سلسلہ آخر تکمیل کو پہنچا، ریاست و ملک میں گزشتہ انتخابات میں بھی بھاری اکثریت سے بی جے پی اقتدار حاصل کر‌نے میں کامیاب رہی تھی اور اب…

مودی کمزور تو پڑے لیکن اپوزیشن ابھی تیار نہیں …

 ظفر آغا للہ رے نریندر مودی کا طنطنہ۔ ملاحظہ فرمائیے حضرت کیا فرماتے ہیں… ’’میں جو ٹھان لیتا ہوں وہ کر کے دکھاتا ہوں۔‘‘ مودی نے یہ جملہ پچھلے ہفتے ہریانہ میں ایک الیکشن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے استعمال…