چاہے جتنا بدنام کیا جائے، پر انسانیت کی خدمت کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے مسلمان

تحریر: ابو رَزِین محمد ہارون مصباحی فتح پوری اسلام اور انسانیت کا آپس میں بہت گہرا رشتہ ہے۔ اسلام انسانیت کا محافظ ہے۔ مذہبِ اسلام کی تعلیمات اور ہدایات کی ابتداء ہی انسانیت سے ہوتی ہے۔ اسلام یہ تعلیم دیتا…









