abdulfx87

abdulfx87

لاک ڈاؤن کی مار،غریب بنکر مزدور بھکمری کا شکار، پھر بھی پرسان حال کوئی نہیں!

تحریر:جاوید اختر بھارتی  آج بہت سے موضوعات پر مضامین لکھے جارہے ہیں، اخبارات میں شائع ہورہے ہیں، پڑھے جارہے ہیں لیکن یہ ایک ایسا مضمون ہے جو روزی روٹی سے متعلق ہے، ذریعہ معاش سے متعلق ہے، جس کا سیدھا…

گودی میڈیااورصحافت کے عصری تقاضے

از : مولانامحمدقمرانجم قادری فیض عصرحاضرمیں گودی اور زعفرانی میڈیا، چاہے وہ الکٹرانک ہویاپرنٹ میڈیاہو،ہندی میں ہو یاانگلش میں اسلام اورمسلمانوں کیلئے بہت ہی بڑا چیلنج ہیاس وقت تواورہی زیادہ چیلنج بناہوانظرآرہاہے، اس کے ذریعیاسلام اور مسلمانوں کاچہرہ مسخ کرکے…

لغو ولایعنی سے بچیں!

  جمع و ترتیب: عبدالرشید طلحہ نعمانی ؔ     یہ حقیقت ہے اور خبر رساں اداروں نے اس کی تصدیق بھی کی ہے کہ حکومت کی جانب سے بند کے عمومی اعلان کے بعدسوشل میڈیااور انٹرنیٹ کی غیرضروری مصروفیات میں…

ماہ شعبان المعظم میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول!

تحریر :جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) شعبان،، شعب سے بنا ہے'' اور شعب پہاڑی کے راستے کو کہا جاتا ہے جو خیر اور بھلائی کا ذریعہ ہوتا ہے اس مبارک مہینے کا نام شعبان اسی لئے رکھا…