دعا عبادت کی روح اور بندگی کا مظہر! (دعا کے دن ہیں، مسلسل دعا کیے جائیں۔۔۔۔۔)

عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ رمضان کا بابرکت مہینہ دُعاؤں کی قبولیت کے لئے نہایت سازگار اور موزوں ترین مہینہ ہے ؛کیونکہ روزے اور دعا کا آپس میں گہراربط و تعلق ہے۔اسی تعلق کی وجہ سے قرآن کریم میں…









