موجودہ حالات میں مدارس میں بھی آن لائن کلاسیں شروع کی جائیں

کورونا وبائی مرض کی وجہ سے مسلسل دوسرا تعلیمی سال متاثر ڈاکٹر محمدنجیب قاسمی سنبھلی کورونا وبائی مرض کے پھیلاؤ کے باعث دنیا میں جگہ جگہ خاص طور پر ہمارے ملک میں گزشتہ سال سے مختلف پابندیاں جاری ہیں،…






