جناب محمد مظفر کولاصاحب۔۔۔ ہمت وحوصلہ کا ایک نادر نمونہ۔۔۔۔

تحریر: عبد المتین منیری۔ بھٹکل ایسا لگتا ہے کہ ذات باری تعالی اس وقت جلال میں ہے، کیا عزیز؟کیا قریب؟ کیا عالم کیا عامی؟ سفر آخرت پر روانہ ہونے والوں کی ایک قطار لگی ہوئی ہے۔ جاننے والے، محبت رکھنے…








