برسوں لگی رہے ہیں جب مہر و مہ کی آنکھیں ** تب کوئی ہم سا صاحب صاحب نظر بنے ہے

تحریر : مفاز شریف ندوی کہتے ہیں آج سے ستر برس پہلے بھٹکل کی سرزمین بدعات اور من گھڑت رسومات کی وجہ سے بے نور ہوگئی تھی، سورج ہر دن طلوع ہوتا اور ضیا پاشی کرتا، اس کی کرنیں ہر…






