بے سمت بصیرت وآگہی کے ۱۵ برس اور ہمارا افسانہ

ان ۱۵ برسوں میں ہم مسلسل ایڈز، کینسر، سوائن فلو اور سارس جیسی بیماریوں سے بھی خوفزدہ ہیں۔ جاپان سے نیپال تک قدرتی آفات کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ گلوبل طلسمی، آئینہ سے جھانکتا بازار ہمیں خوفزدہ کررہا ہے اوردوسری…
