پھونکوں سے یہ چراغ بجھایانہ جائے گا

اپنے دورحکومت میں طیب اردگان نے جمہوری طریقہ سے وہ سب کچھ حاصل کرلیاجواتاترک کوحاصل نہ تھا۔یمن،بحرین،شام،عراق،لیبیا وغیرہ میں انسانی اقدار،جمہوریت کی خاطر،وہاں پرکس قدرخون خرابہ وتباہی جاری ہے۔سلطانی فوجی آمرانہ جمہوریت کادوردورہ ہے۔ایساکچھ ترکی میں طیب اردگان کے دورحکومت…
