ہند و ایران تجارتی تعلقات اور امریکہ کی سیاسی مداخلت

عادل فراز نقوی ہندوستان اور ایران کے درمیان دیرینہ تجارتی تعلقات رہے ہیں۔عالمی سیاست کے زیر اثریہ تعلقات متاثر ضرورہوئے مگر کبھی دونوں ملکوں کے رشتوں میں تلخی نہیں آئی۔کیونکہ دونوں ملک اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کے بہتر…









