abdulfx87

abdulfx87

موبائل ٹاور سے جانداروں کی صحت پر خطر ناک اثرات

حافظ محمد ہا شم قادری مصباحی جمشید پور     اللہ رب ا لعزت نے تمام جانداروں کو پیدا فر مایا، انکی ضرویات کی چیزیں پیدا فر مائیں، بے شمار نعمتوں سے نوازا،علم،عقل،ہنر،عطا فر مایا انسانوں نے اپنی ضرو ریات وسہولیات…

مسلمان‘جائیں تو جائیں کہاں؟

معصوم مرادآبادی بہار اوربنگال کے مسلم حلقوں میں اپنی حاضری درج کرانے کے بعد اب بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں قدم رکھ دیا ہے۔اس کے ساتھ ہی ان تمام اندیشوں نے سر…

ہندوستان کے مسلمانوں کے بنیادی مسائل اور انکا حقیقی حل۔۔۔۔ مفکراسلام حضرت مولانا ابوالحسن ندوی کی تحریروں کی روشنی میں

         محمدانتخاب ندوی  ہندوستان اور مسلمان مسلمانوں نے ہمیشہ اس ملک کو اپنا وطن،اپنا گھر،اور اپنادائمی قیام گاہ سمجھا،انھون ہمیشہ اس ملک کو اپنی ثروت سمجھتے ہوۓ اپنی بہترین صلاحتیں اور خدا داد قابلیتیں صرف کردی؛مسلمانوں کی آمد…

میڈیا۔کووڈ کے بعد………..

   ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز 11جنوری کو انٹرنیشنل اردو فاؤنڈیشن ممبئی اور ”تریاق نامہ“ نے قومی صحافت اور صحافی کی معاشرتی ذمہ داریوں کے موضوع پر خاکسار کا ایک ورچوول لیکچر کا اہتمام کیا تھا۔ اس موقع کو غنیمت…

ٹرمپ خود تو ذلیل ہوا امریکا کو بھی ایک خطرناک موڑپرکھڑاکر دیا…. ہندستان سمیت دنیا بھر کی جمہوریتوں کے لئے لمحہ فکریہ

عبید اللہ ناصر اس دن دنیا بھر کے لوگ اپنے اپنے ٹی  وی  ا سکرین پر امریکی تاریخ کا سب سے شرمناک سب سے خوفناک اور اور سب سے عبرت ناک منظر دیکھ کر انگش بدنداں تھے انکی آنکھوں میں…