خبر لیجے زباں بگڑی! اردو صحافیوں کی خدمت میں چند گزارشات

سہیل انجم اس مضمون کی تحریک ڈاکٹر اکبر علی بلگرامی کی ایک تحریر سے ملی ہے۔ انھوں نے روزنامہ آگ کے 17 جنوری بروز اتوار کے شمارے میں سینئر صحافی آدرش پرکاش سنگھ کی ہندی کتاب ”صحیح بھاشا سرل سمپادن“…









