حق رائے دہی کا صحیح استعمال ؛ایک مذہبی فریضہ

عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ اس بات میں ادنی تردد کی گنجائش نہیں کہ" اسلام" ایک کامل نظامِ زندگی اور رہبربندگی کا نام ہے؛جس میں انفرادی واجتماعی،سیاسی وسماجی ہر نوعیت کے جملہ مسائل کامکمل حل موجودہے،چوں کہ کار جہاں بانی بھی ایسا عمل…








