افریقی ممالک میں دعوت کے ناقابلِ یقین مواقع : مولانا محمد الیاس ندوی

بھٹکل 16؍ جنوری 2019(فکروخبر نیوز) افریقی ممالک میں اس وقت دعوتی کے ناقابلِ یقین مواقع ہیں،اسی طرح للہ تعالیٰ نے فی زمانہ ہدایت کو نہایت آسان بنادیا ہے اب پہلے کی طرح زیادہ محنت اور کوششیں کرنے کی ضرورت نہیں…







