حکمت اور حرکت

مدثراحمد،ایڈیٹر،روزنامہ آج کاانقلاب ملک بھر میں جو حالات رونما ہوئے ہیں،ان حالات پر قابوپانے میں جہاں حکومتیں ناکام ہوئی ہیں وہیں مسلمان بھی ان حالات سے نمٹنے میں بیبس نظرآرہے ہیں۔لوجہاد،گاؤکشی،گروہی تشدد، مدرسوں و مسجدوں پر الزام تراشیاں، مسلم پرسنل…









